وفاقی حکومت نے عید کی چھٹیوں میں اضافہ کر دیا

Expose News 24


 

نیوز : حسنات احمد کوٹ 

وفاقی حکومت نے عید کی چھٹیوں میں اضافہ کر دیا


وفاقی حکومت نے عید کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا ہے۔ تین کی بجائے چار چھٹیاں کردی ہیں ۔اب چھٹیاں جمعرات کی بجائے بدھ سے شروع ہوں گی۔ 


ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ ڈویژن کی طرف سے کچھ دیر بعد نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔29 جون سے پہلے چھٹیاں کی گئی تھیں جس دن عید بھی ہے اب عید سے ایک دن قبل چھٹیاں دی گئی ہیں

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top