جنرل عاصم منیر، جنرل ندیم انجم اور میجر جنرل فیصل نصیر نے اپنی زندگیاں پاکستان کیلئے وقف کردیں، لیکن عمران خان نے اخلاق سے گری ہوئی حرکت ہے کہ ان پر قتل جیسا گھٹیا الزام لگادیاکامران شاہد ۔

Expose News 24


 جنرل عاصم منیر، جنرل ندیم انجم اور میجر جنرل فیصل نصیر نے اپنی زندگیاں پاکستان کیلئے وقف کردیں، لیکن عمران خان نے اخلاق سے گری ہوئی حرکت ہے کہ ان پر قتل جیسا گھٹیا الزام لگادیاکامران شاہد ۔

جنرل عاصم منیر، جنرل ندیم انجم اور میجر جنرل فیصل نصیر نے اپنی زندگیاں پاکستان کیلئے وقف کردیں، اپنے گھر والوں سے دور ہوگئے، لیکن عمران خان نے اخلاق سے گری ہوئی حرکت ہے کہ ان پر قتل جیسا گھٹیا الزام لگادیا۔ عمران خان نے اصل میں فوج کی بے عزتی کی ہے، صرف اس لیے کہ فوج اب سیاسی کردار ادا نہیں کررہی، اس لیے کہ فوج الیکشن میں عمران خان کیلئے جوڑ توڑ نہیں کرے گی، اب کوئی فوجی افسر عمران خان کا اوپننگ افسر نہیں بنے گا۔

کامران شاہدسینئر صحافی تجزیہ نگار 

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top