اسحاق ڈار کے خلاف جو باتیں کی جارہی ہیں پارٹی کے اندر سے ، ان کی ٹانگیں کھینچی جارہی ہیں، ان لوگوں کو پارٹی میں رہنے کا کوئی حق نہیں ہے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان کی ڈوبتی معشیت سہارا دے کر اسے اپنے قدموں پر کھڑا کردیا ہے
ہم نے جس حال میں اقتدار سنبھالا یہ کوئی پھولوں کی سیج نہیں ہے
پوری دنیا کی قیادت کا نواز شریف پر اعتماد ہے کیونکہ نواز شریف کے پاس ترقی کا وژن عملی طور پر موجود ہے نوازشریف کو جب جب خدمت کا موقع ملا نوازشریف نے ڈلیور کر کے دکھایا
انشاءاللہ وہ وقت دور نہیں جب پاکستان کی معشیت 2018 کی طرح بلندیوں کو چھوئے گی اور پاکستان ایک بار پھر ترقی یافتہ ممالک میں شامل ہوگا
میری دلی دعا ہے نواز شریف جلد سے جلد پاکستان آئیں الیکشن لڑیں اور چوتھی بار وزیراعظم بنیں ۔شہباز شریف
نوازشریف کے خلاف بدترین انتقامی کاروائی کی گئی یہاں تک کے لاپتہ کر دیا گیا
میری والدہ نے کہا میں بھوک ہڑتال کر دوں گی اگر مجھے نہ بتایا گیا لیکن نوازشریف نے کبھی ملک پر حملوں کا نہیں کہا
کبھی نوازشریف نے جلاؤ گھیراؤ کا نہیں کہا کبھی نوجوان کے ہاتھ میں پٹرول بم نہیں دیا، وزیراعظم شہباز شریف