چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا بھٹو بننے کا خواب لیے بوٹ پالش کرنے کا تک کا سفر ۔سید عدنان بادشاہ تجزیہ نگار

Expose News 24


تحریر : سید عدنان بادشاہ 

تجزیہ نگار

عمران نیازی نے جب تاریک انصاف شروع کیا تو بار بار اپنے تقاریر میں زکر کرتا تھا میں بھٹو کا بہت بڑا فین ہوں اور بھٹو کی طرح انقلاب لانا چاہتا ہوں 

لیکن بھٹو بنتے بنتے عمران نیازی بھٹو سے بوٹوں کا فین بن گیا 

عمران نیازی نے جک کر دونوں ہاتھوں سے  بوٹوں کو بھوسہ دیا اور بوٹ اٹھا کر اپنے جسم کو تیمم دیا ، انہی بوٹوں کو اٹھا کر سر پر رکھا اور اپنے انقلاب کا آغاز 2010 لاہور جلسہ اور پھر 2014 دھرنے سے کیا 

2018 تک بوٹ کبھی چاٹتا کبھی جسم پر ملتا اور کبھی اپنے مخالفین کو ڈراتا تھا 2010 سے 2023 تک دس سال عمران نیازی کے تقاریر اٹھا کر دیکھیں تو آپکو بوٹوں کے 1ہزار تقاریر تعریف کے ملینگے 

جسمیں ہر ٹاپک اور ہر طرز کا تقریر موجود ہوگا 

موصوف نے بوٹ چاٹتے چاٹے یہاں تک کہا کہ عید الضحی پر گوشت خود کھائیں اور ہڈیاں بوٹوں پر بھو-نکنے والوں کا ڈالیں  مؤصوف یہ بھی کہتے تھے کہ پاکستان کے عوام سیاست دانوں ججوں اور بیوروکریٹس کی ریکارڈنگ کر نا آئی ایس آئی کی زمہ داری ہے کیونکہ امریکہ میں ٹرمپ کے کالز بھی ریکارڈ ہوتے ہیں اگر آئی ایس آئی یہ نہیں کرتے تو آج میں انکو کہتا ہوں کہ ان تمام کے ریکارڈنگز کا آغاز کریں کیونکہ آئی ایس آئی کو معلوم ہونا چاہئیے کون کیا کہہ رہا 

جناب یہ بھی کہتے تھے کہ فوج اگر معیشت میں مداخلت نہ کریں تو معیشت کا تو بیڑا غرق ہوجائیگا کیونکہ جنرل باجوہ باہر سے پاکستان کے لئے بھیک مانگتا تھا اور پیسے بھی خود اٹھا کر لاتا تھا باجوہ سے اچھا بندہ تو کوئی ہے ہی نہیں میری حکومت کی ہر طرح کی مدد تو باجوہ کرتا ہے

نیازی صاحب رات کے اندھیرے میں بوٹوں کو گھر لے کر جاتا تھا اور اس پر فخر بھی کرتا تھا یعنی آپ سمجھ لیں نیازی اپنے خیالات میں  وزیراعظم بھی تھا ، ڈی جی آئی ایس بھی تھا اور آرمی چیف بھی تھا ، 

لیکن وقت اور حالات نے جیسی ہی پلٹا کھایا اور عمران نیازی کو یہ پتا لگا کہ یہ بوٹ تو اپنے سرزمین اور قوم کے محافظ ہوتے ہیں یہ بوٹ تو مجھے سپورٹ دیتے ہیں لیکن پاکستان کی بہتری کے لئے تو نیازی پر چکر آنا شروع ہوگئے 

کیونکہ انہی بوٹوں سے عمران نیازی پر پہلی بار بجلی گرجی تو پنکی کے ہیرے جواہرات والی کہانی سامنے آگئی 📍

انہی بوٹوں نے عمران نیازی کو عثمان بزدار پنجاب کو چلانے کا لائق نہیں کہا اور نیازی کی دکانداری بند کرنے کو کہا کیونکہ بزدار کا ہر ٹرانسفر پوسٹنگ پیسے لے کر ہوتا تھا جسمیں بزدار گوگی پنکی ملوث ثابت ہوئی تھی 

بوٹوں سے نیازی کو واضح احکامات ملے کہ معیشت تباہ کردی اپنے ملک اور معیشت پر توجہ دو صرف کاغذی استحکام سے کچھ نہیں ہوگا ملک میں مہنگائی کا طوفان آیا ہوا ہے جو نیازی کو برا لگتا تھا 

بوٹوں سے عمران نیازی کو پتا لگا کہ تمہارے ممبران کرپشن کرتے ہیں اور تم نے قوم سے کرپشن ختم کرنے کا وعدہ کیا ہے کرپشن ختم کرنے پر توجہ دو جس سے نیازی آگ بگولہ ہوجاتا تھا 

اسی طرح بہت باتیں ہیں جو ملک کی بہتری اور معیشت کو استحکام دینے کی ہے جو بوٹ نے نیازی کو کہے ، مگر نیازی 4سال وزیراعظم ہاؤس میں بھیٹا رہا اور ہیلی کاپٹر کے جھولے لیتا رہا  عمل کوئی نہیں کیا 

عمران نیازی بوٹوں کے انقلاب سے بوٹوں کے خلاف ہوگیا  اور آجکل نیازی کے انقلاب لانے میں سب سے بڑا رکاوٹ بوٹ ہیں 

نیازی نے بوٹ سے بدلا لینے کے لئے بیرونی آقاؤں سے لیکر دنیا بھر میں بوٹ مخالف لوگوں کو اکھٹا کر دیا ہے 

جبکہ پاکستان میں جگہ جگہ جلسے کر کے اور لوگوں کو اکھٹا کر باقاعدہ حلف لیتا گیا ہے کہ بوٹ کو سبق سکھانا ہے اور یہی اصل جہاد ہے کیونکہ بوٹ نے مجھے میری چوری کرپشن اور اقربا پروری دکھائی ہے اور میرے نام نہاد کرپشن اور جعلی حکومت کو ختم کیا ہے 

نیازی نے بوٹوں کے مخالفت میں تمام پتے چال کردیے اسلامک ٹچ، جہاد ٹچ، جنسی زیادتی ٹچ ، او اب عورت ریپ ٹچ، ملک کو جلا ڈلا اہم تنصیبات کو راکھ کا ڈھیر بنا دیا مگر پھر بھی نیازی کا دل ٹھنڈا نہیں ہوا 

اور اب مزید سرپرائز دینے کی باتیں ہو رہی ہے ، اللہ خیر کریں مجھے تو لگتا ہے یہ شخص وزیراعظم کے کرسی پر رہ چکا ہے اور ایسا نہ ہو پاکستان کے اہم راز افشاں کر دیں جس سے مستقبل میں مشکلات کا سامنا ہو 

نیازی کو بوٹ سے محبت بھی عارضی نکلی مگر پاکستانی عوام اپنے ملک اپنے اداروں اور تمام بوٹ پہننے والے جوانوں  سے محبت کرتے ہیں اور ان پر مکمل اعتماد کرتے ہیں 

اگر یہ بوٹ نہ ہو تو اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ ملک لیبیا عراق شام اور فلسطین بن جائیگا 

مگر آج ہم جو کچھ بھی ہیں اس ملک میں امن ہیں تو ان بوٹوں کی بدولت ہے کیونکہ یہ اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کرتے ہیں جس سے ہم اپنے گھروں میں آرام کی نیند سو رہے ہیں 

اللہ ان بوٹوں کو ہمیشہ سلامت رکھیں 

پاکستان زندہ باد 🇵🇰

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top