نو رکنی بینچ عمران خان ، اعتزاز احسن ، لطیف کھوسہ اور جسٹس عمر عطا بندیال کی مکمل مشاورت سے تشکیل پایا ۔رانا ثناءاللہ

Expose News 24


 



نو رکنی بینچ عمران خان ، اعتزاز احسن ، لطیف کھوسہ اور

 جسٹس عمر عطا بندیال کی مکمل مشاورت سے تشکیل پایا ۔

رانا ثناءاللہ 
 

ٹھوس شواہد موجود ہیں کہ نو رکنی بینچ عمران خان ، اعتزاز احسن ، لطیف کھوسہ اور جسٹس عمر عطا بندیال کی مکمل مشاورت سے تشکیل پایا ۔

رانا ثناءاللہ کا قومی اسمبلی میں انکشاف


جب سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج اور نامزد چیف جسٹس  جسٹس فائز عیسئ اور ان کے بعد جسٹس سردار طارق مسود ہی ملٹری کورٹس کے خلاف بننے والے بینچ کو غیر قانونی قرار دے کر اس کا حصہ بننے سے انکار کر دیں تو سات رکنی بینچ کی کیا حثیت رہ جاتی ہے ۔

رانا ثناء اللہ


‏دو سینیئر ترین وکلاء پٹیشن دائر کرنے سے پہلے زمان پارک میں عمران خان فتنہ سے ملے اور اسکے بعد چیف جسٹس پاکستان سے ملے جس کے شواہد موجود ہیں ۔۔ رانا ثناءاللہ خان

مدر ان لاء کہتی عمران کے جلسے میں لاکھوں لوگ تمہارے لیے دعائیں کررہے تھے۔جبکہ عمران خان کے کسی جلسے میں دعا نہیں کی جاتی بلکہ ڈانس ہوتے:رانا ثناءاللہ


کہی معاملہ مدر ان لاء کا کہی سن ان لاء کا ہے اور کوئی معاملہ نہیں:رانا ثناءاللہ

بابا رحتمے عبرت اور ذلت کا نشان بن چکا اب وہ سیاسی جماعت کی ٹکٹوں کی دلالی کررہا ہے:
رانا ثناءاللہ


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top