عمران نیازی پاکستانی سیاست کا ناسور تھا اور اگر اس فتنے کا ادراک نہ ہوتا تو یہ پاکستان اور اس قوم کو کسی بڑے حادثے سے دوچار کردیتا

Expose News 24


 

عمران نیازی پاکستانی سیاست کا ناسور تھا اور اگر اس فتنے کا ادراک نہ ہوتا تو یہ پاکستان اور اس قوم کو کسی بڑے حادثے سے دوچار کردیتا۔وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ 

عمران نیازی پاکستانی سیاست کا ناسور تھا اور اگر اس فتنے کا ادراک نہ ہوتا تو یہ پاکستان اور اس قوم کو کسی بڑے حادثے سے دوچار کردیتا.سانحہ 9 مئی عمران نیازی کی کارستانی ہے.وزیرداخلہ راناثناءاللہ

عوام کے اپنے شہداء انکے خاندانوں افواج اور حب الوطن قوتوں کے ساتھ کھڑے ہونے سے ان شرپسندوں کے خلاف قانون پوری طرح سے حرکت میں ہے ان شرپسندوں کی خلاف تحقیقات کا عمل جاری ہے ان عناصر جو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا.وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ


‏عمران خان نے خود تسلیم کیا کہ جھوٹ بولنے اور گھٹیا الزام تراشی کرنے میں عمران نیازی میں کوئی ثانی نہیں رکھتے. بغیر ثبوت کے اس طرح کی الزام تراشی کرنے میں عمران نیازی ماہر ہیں.فوج کے اعلیٰ افسران پر اپنے قتل کی سازش کرنے سے متعلق الزام تراشی کے ذریعے انہوں نے نوجوان نسل کو گمراہ کیا.وزیرداخلہ راناثناءاللہ


کووڈ سے متعلقہ جو امداد پاکستان کو ملی اسے کووڈ پہ کم اور ٹائیگر فورس نامی "مُشٹنڈا فوج" پہ زیادہ خرچ کی گئی.سوشل میڈیا اور ٹائیگر فورس کے نام پہ جو لسٹیں بنائی گئی ان میں سرکاری کھاتوں سے اربوں روپے تقسیم کیا گیا.وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top