شہید ارشد شریف کی والدہ نے عمران خان ، فیصل واوڈا ، مراد سعید ، سلمان اقبال ، اور عمران ریاض کو شامل تفتیش کرنے کی درخواست دائر کر دی

Expose News 24

 

صحافی ارشد شریف شہید کیس میں نیا موڑ آگیا 

سپریم کورٹ نےارشدشریف قتل کیس کا از خود نوٹس لیاتھا،پہلے تو ارشد شریف کی والدہ کو کوئی وکیل نہیں مل رہا تھا اب جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی ان کے وکیل ہیں۔ 
ارشد شریف شھید کی والدہ نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال
 کو درخواست دی ہے کہ عمران خان، سلمان اقبال، فیصل واوڈا، مراد سعید  اور عمران ریاض کو ارشد شریف قتل کیس میں شامل تفتیش کیا جائے۔
ارشد شریف کو کیوں قتل کیا ؟ 
ارشد شریف کے پاس وہ اہم دستاویزات تھے جس سے تحریک انصاف کو شدید خطرہ تھا 
ارشد شریف کو قتل کرنے میں اپنے ملوث ہیں 
‏ارشد شریف کی والدہ نے عمران خان، فیصل واوڈا، سلمان اقبال، مراد سعید، عمران ریاض کو شامل تفتیش کرنے کیلئے درخواست دائر کی
ارشد شریف کے قتل سے متعلق ان تمام افراد سے شواہد حاصل کئے جائیں، درخواست

ارشد شریف کی والدہ نے متفرق درخواست سپریم کورٹ میں جمع کروا دی

مقدمہ کی حساسیت اور اہمیت کے پیش نظر سپریم کورٹ کے اقدام کو سراہتی ہوں

ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات پاکستان میں ہونے والی سازش سے شروع کی جائیں، والدہ

کئی افراد نے ارشد شریف کے قتل کی سازش بارے جاننے کا دعوی کیا ہے، والدہ

فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی رپورٹ اور نہ جے آئی ٹی رپورٹ فراہم کی گئی والدہ ارشد شریف




#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top