عمران خان بند گلی میں پہنچ چکے ہیں انکا باب اب ختم ہوگیا ہے۔ انکے لوگ اب خود کہہ رہے ہیں کہ نومئی کو سب کچھ عمران خان کی ہدایات پر کیا گیا، فیصل واوڈا
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے سانحہ نو مئی کے شرپسندوں کے گرد گھیرا مزید تنگ ،نو مئی سانحہ کا ماسٹر مائنڈ عمران خان
اب عمران خان کی سیاست ختم ہوگئی ہے
سانحہ 9 مئی میں ملوث تحریک انصاف کے شرپسندوں کے اعترافات کا سلسلہ جاری ہے
دہشتگردوں نے اعتراف کرلیا کہ کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کا پلان طے شدہ تھا،
اور یہ پلاننگ عمران خان، حسان نیازی، یاسمین راشد، محمود الرشید، اعجاز چوہدری نے زمان پارک میں کی تھی.
فیصل واڈا
۔