اگر آج الیکشن کروادیاجائے تو عمران خان کے امیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہوجائیں گی ۔جواداحمد

Expose News 24

 
اگر آج الیکشن کروادیاجائے تو عمران خان کے امیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہوجائیں گی 
جواداحمد 

‏کراچی کےبلدیاتی انتخاب اورآزادکشمیرمیںPTIکی ہارثابت کرتی ہےکہ عمران کی جھوٹی،منافقانہ اورنفرت انگیزسیاست ختم ہوچکی ہے۔


PTIدوتہائی توکیاایک چوتھائی سیٹیں بھی نہیں لےجاسکتی۔جولوگ یہ باتیں کرکےعوام کوگمراہ کررہےہیں انہیں شرم آنی چاہیے۔ان میں زیادہ ترلوگ معیدپیرزادہ ‎ جیسےہیں جوخودپاکستان سےباہربیٹھ کرپاکستان کےخلاف جھوٹاپراپیگنڈاکررہےہیں۔


اگرآج الیکشن کروایاجاۓتوعمران کی پارٹی کےامیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہوجائیں گی۔کوئی اس فسادی ذہنی مریض کوووٹ نہیں دےگاجوکرسی کےلۓملک دشمنی کررہاہے۔

‏سوال 5 : جسکےجواب عمران بےغیرت کےکسی سپورٹرکےپاس نہیں ہیں۔


1-عمران بےغیرت اپنی بیٹی ٹیریان کواپنی بیٹی کیوں نہیں مانتا؟

2-عمران بےغیرت نےارب پتی ہوتےہوۓتوشہ خانےکےتحفےکیوں بیچے؟

3-عمران بےغیرت کی اہلیہ کوملک ریاض نےزمین اورتحفےکیوں دۓ؟

4-عمران بےغیرت نےجنرل باجوہ کےبوٹ پالش کیوں کۓ؟

5-عمران بےغیرت نےممنوعہ فنڈنگ میں اربوں روپےمنی لانڈرکیوں کۓ؟

جواد احمد 

سوال۔ عمران منافق کوابھی تک سکون کیوں نہیں آرہا؟ 


جواب۔کچھ تو دوائیوں کا اثر ہے اور کچھ پیری مریدی کا جنکی وجہ سے عمران ذہنی مریض کا دماغ کام نہیں کرتا۔ 

اور پھر ویسے بھی عمران جاہل کے مطابق سکون صرف قبر میں ہے۔

جواد احمد 

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top