مجھے کہا گیا کہ آپکو کیسز کے نیچے ایسے پھنسائیں گے کہ آپکی دو برس تک ضمانت نہیں ہوگی ۔احد چیمہ سابق ڈی جی ایل ڈی اے
آج تو ہول سیل ضمانتیں منٹوں میں ہورہی ہیں بلکہ ان مقدمات میں بھی ضمانتیں دی جارہی ہیں جو کیس ابھی درج نہیں ہوئی جبکہ میرے کیس میں 13 ماہ سے زائد تک ضمانت کا کیس ہی نہیں سنا گیا، احد چیمہ سابق ڈی جی ایل ڈی اے
مجھے سب سے زیادہ گلہ عدلیہ سے ہے۔ میری گرفتاری کے بعد مجھے کہا گیا کہ آپکو کیسز کے نیچے ایسے پھنسائیں گے کہ آپکی دو برس تک ضمانت نہیں ہوگی اور وہ درست کہتے تھے کیونکہ عدالت کو انہوں نے نیچے لگایا ہوا تھا اور میرے تین برس سے زائد عرصہ تک ضمانت نہیں ہوئی۔
اب عمران خان کی سیاست شروع۔۔۔۔۔
ملک ریاض ہمارے ساتھ بطور ریگولیٹر خوش نہیں تھے انکی غیر قانون اسکیمز تھی اور وہ قانون پر عمل درآمد پر کوئی انٹرسٹ نہیں تھا۔ کوئی اخبار ہمارا اشتہار بحریہ سے متعلق چھاپنے کو تیار نہیں تھا، احد چیمہ سابق ڈی جی ایل ڈی اے