پاکستانی روپیہ تگڑا ہونا شروع، پاکستان کی عوام کے لیے ہر ملک سے اچھی خبریں

Expose News 24


پاکستانی روپیہ تگڑا ہونا شروع، پاکستان کی عوام کے لیے ہر ملک سے اچھی خبریں 

آنے والے دنوں میں سونا اور ڈالر کی قیمتیں گریں گی ڈالر کا ریٹ پچھلے دنوں 305 روپے پر چلا گیا تھا، ڈالر نہ ہونے پر گورنر اسٹیٹ بینک سے درخواست کی تو انہوں نے بینکوں کو ہدایت کی کہ رکے ہوئے ڈالر فوراً ادا کریں بینکوں نے آج 5 ملین ڈالر ایکسچینج کمپنیوں کو دیے
تو ڈالر 305 سے کم ہوکر 292 پر آگیا ہے کل بھی 5 ملین ڈالر آنے ہیں، بینکوں نے سپلائی بحال کرنے کا وعدہ کیا ہے، اسی طرح سلسلہ چلا تو ڈالر 290 سے بھی نیچے آجائے گا آج ڈالر کے انٹربینک اور اوپن ریٹ میں سات روپے کا فرق ہے آنے والے دنوں میں سونا اور ڈالر کی قیمتیں گریں گی۔ملک بوستان

 

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top