پانامہ جے آئی ٹی میں سپریم کورٹ رجسٹرار نے اپنی مرضی کے جج لگا کر نوازشریف کو غلط سزا سنائی ۔انصار عباسی

Expose News 24

 



پانامہ جے آئی ٹی میں سپریم کورٹ رجسٹرار نے اپنی مرضی کے جج لگا کر نوازشریف کو غلط سزا سنائی 

نوازشریف کے خلاف پانامہ ( جے آئی ٹی) میں سپریم کورٹ کے رجسٹرار اور اس وقت کے ججز نے جس غیر قانونی و غیر اخلاقی طور پر اپنی مرضی کے افراد کو شامل کر کے مرضی کی تفتیش کروائی اس جرم میں ان ججز اور رجسٹرار کے خلاف کاروائی ہونا چاہیے۔

انصار عباسی سینئر صحافی تجزیہ نگار

یاد رہے 436 پاکستانیوں کے کیس میں سب کے کیس کو الگ کرکے ایک فیملی کے کیس کو چلایا گیا ؟ 

  سپریم کورٹ نے نوازشریف پنامہ ,کیس میں وہ بھی کیا جو فیصلے میں لکھا ہی نہیں سپریم کورٹ نے درخواست سے  فالتو کام کرتے ہوے نااہلی بھی کی ۔

انصار عباسی سینئر صحافی تجزیہ نگار

نوازشریف کے خلاف پانامہ (جے آئی ٹی)  میں  ان ججز اور رجسٹرار کے خلاف کاروائی ہونا چاہیے۔ 

انصار عباسی

ایک جج ارشد ملک مرحوم مسلم لیگ ن کے رہنما میاں سلیم رضا کے گھر بھی گیا تھا اور گواہی دی تھی 

کہ نوازشریف کیخلاف دباؤ میں آکر میں نے فیصلہ دیا تھا، 

اب معافی مانگنا چاہتا ہوں۔ 

پھر اس کے ساتھ ہی سپریم کورٹ نے جج ارشد ملک کو برطرف کردیا لیکن آج تک میاں نوازشریف کو بے گناہ دی گئی سزا ختم نہیں کی گئی 

عمران خان دور حکومت میں اچانک ارشد ملک کی وفات ہو گئی اس وقت کے چیف جسٹس آف پاکستان نے موت کی کوئی تحقیقات نہیں کرائیں ۔ 

شہزاد اکبر نے اپنے لوگ پھر میاں سلیم رضا کے پیچھے لندن بھیجے، 

ٹکٹ، پیسے کی آفر بھی ہوئیں 

لیکن میاں سلیم رضا نے اپنے قائد میاں نواز شریف کیخلاف بیان نہیں دیا،

آج ججز کے بعد تحریک انصاف کے بڑے بڑے لیڈرز خود تسلیم کر رہے ہیں کہ میاں نواز شریف کو انتقام کا نشانہ بنا کر نا حق سزاسنائی گئی   

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top