ملک کو شرپسندوں کی آماجگاہ بنانے کی کوشش کرنے والا عمران خان کسی صورت پاکستان کا خیر خواہ نہیں ہوسکتا

Expose News 24

 

 ‏ملک کو شرپسندوں کی آماجگاہ بنانے کی کوشش کرنے والا عمران خان کسی صورت پاکستان کا خیر خواہ نہیں ہوسکتا۔فیصل واڈا

 ایسے عناصر پاکستان کے اندر رہ کر پاکستان دشمن عزائم کی تکمیل کے آلیے لہ کار بنے ہوئےہیں 

اور پاکستان کو تقسیم کرنے کی سازشوں میں لگے ہوئے ہیں 

قوم فیصلہ کرچکی ہے کہ سانحہ 9 مئی میں ملوث ہر کردار کو نشان عبرت بنائے جائے

فیصل واڈا کا کہنا ہے کہ تاریخ کی سب سے بڑی چوری پر جواب طلب کیے جانے کے رد عمل میں فوجی تنصیبات پہ حملے کرنے اور یارگار شہداء کو نذرِ آتش والے جتھے کا سرغنہ اور انکے حمایتی کس منہ سے انسانی حقوق کی بات کرتے ہیں ریاست ایسے عناصر کیساتھ کسی قسم کی. نرمی برتنے کی متحمل نہیں ہوسکتی

قانون نافذ کرنے والے اداروں کو چاہیے کہ ان تمام شرپسند عناصر کے خلاف فوجی عدالتوں میں مقدمے چلائے جائیں 


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top