رانا ثناءاللہ خاں پر ہیروئن ڈال کر جھوٹا مقدمہ بنایا ۔مصطفی کمال ایم کیو ایم

Expose News 24

 


مصطفی کمال کا کہنا ہے میں کسی پارٹی کو ڈیفنڈ نہیں کررہا 

رانا ثناءاللہ خاں پر ہیروئن ڈال کر مقدمہ بنایا 

اور آفیسرز آ کر بتا رہا ہے کہ مجھے وزیراعظم خود کہ رہا ہے کہ اس کے اوپر کیس بناؤ ہیروئن ڈال کر ۔

ہیروئن کا کیس بنا کر رانا ثناءاللہ کو تقریباً ایک سال جیل کے اندر رکھا 

آج ثابت ہو گیا ہے کہ رانا ثناءاللہ خاں پر ہیروئن کا بنایا گیا مقدمہ سراسر ایک جھوٹا الزام تھا 

کوئی مہذب معاشرہ ہوتا جمہوری روایات ہوتیں تو یہ سب کچھ کرنے والے کسی کو منہ دکھانے کے قابل نا ہوتے 

لیکن عجب معاشرہ ہے 

عجب بے غیرتی ہے 

کہ آج رانا ثناءاللہ کو عدالت نے بری کردیا 

کوئی پوچھنے والا نہیں کہ اس کی گاڑی میں وزیراعظم عمران خان نے ہیروئن کا تھیلہ کیسے رکھوایا 

انویسٹیگیشن کریں عمران خان سے تفتیش کی جائے 

اور ایک تم بزدل ھو عمران خان جو روئے پڑے ھو ،

مصطفی کمال (ایم کیو ایم) 

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top