جسٹس قاضی فائز عیسی کی چیف جسٹس تعیناتی ہم خیال ججز اور ان کے سہولت کاروں پر بجلی بن کر گِری ہے ۔جواد احمد

Expose News 24



 جسٹس قاضی فائز عیسی کی چیف جسٹس تعیناتی  ہم خیال ججز اور ان کے سہولت کاروں پر بجلی بن کر گِری ہے ۔ جواد احمد

آج بہت بڑا دن ہے کیونکہ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال بندیال کے ایکسٹینشن لینے کے تمام تر راستے بند ہوچکےہیں ۔ 

صدر پاکستان نے قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دیدی ہے، 

پھر اس کے بعد 17 ستمبر کو باقاعدہ حلف اٹھا کر عہدہ سنبھالیں گے، 

چیف جسٹس بندیال نےایکسٹینشن کے لیےبہت ہاتھ پیر مارے تھے غیر آئینی فیصلے دیے تھے 

لیکن ہاتھ کچھ نہیں آیا اور اب 17 ستمبر تک بندیال کوئی غیر آئینی فیصلہ بھی نہیں دیگا 

کیونکہ قاضی فائز عیسیٰ کا نام چیف جسٹس کے لیے کنفرم ہوچکا، آج سےبندیال کو 24 گھنٹے ڈر رہے گا اگر اب غیر آئینی فیصلہ دیا تو قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس بن کر میرے خلاف کارروائی کریگا

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top