عمران خان کا اس ملک میں کوئی اسٹیک داو پر نہیں لگا وزیرخارجہ خواجہ آصف

Expose News 24

وزیرخارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 

عمران خان کا اس ملک میں کوئی اسٹیک داو پر نہیں لگا ہوا۔ اس نے چار برس میں لوٹ مار کرکے اتنا پیسہ اکٹھا کیا لیکن ایک پیسہ خرچ کرنے کا حوصلہ نہیں بس ہر وقت دولت کو دیکھ کر بنی گالہ کو دیکھ کر خوش ہوتا رہتا ہے، 

خواجہ آصف

‏تحریک انصاف میں ہونیوالی ٹوٹ پھوٹ میں سیاستدانوں کیلئے بہت بڑا سبق ہے۔ 
عمران خان کیساتھ جو لوگ ملائے گئے انکا ماضی سوداگروں والا تھا 
ان کا کوئی سیاسی بائیوڈیٹا نہیں تھا
 اور ایسے ایسے لوگ جو دو روز قبل کہتے تھے تیرا باپ بھی دیگا آزادی اور پھر انکو دوڑ لگاتے سب نے دیکھا، 
خواجہ آصف

سیاسی ورکر کو گرفتار ہوتے وقت اپنی اور سیاسی ورکر کی عزت آبرو کا خیال ہونا چاہیے لیکن یہ جب گرفتار ہوتے ہیں تو پولیس انکو بازووں سے پکڑ کر گھسیٹ کر لے جارہی ہوتی ہے عمران خان سے لیکر پرویز الہی سے اور دوسروں تک سب کا یہی حال ہے، خواجہ آصف
جب موجودہ عدلیہ جس پر انصاف کا سارا نظام کھڑا ہے وہ کمپرومائزڈ ہوجائے اس میں دراڑیں پڑ جائیں تو پھر معاملات فوجی عدالتوں کیطرف ہی جائینگے، خواجہ آصف
مفتاح اسماعیل کو اگر گلے تھے گلے ہیں وہ پارٹی میں رہ کر کرتے اور جب مشکل حالات ہوں تو ایسی گولہ باری کرنا نہیں بنتی اور ایسا کرنا نامناسب ہے۔ جماعت نے انکو نان الیکٹڈ ہونے کے باجود دو مرتبہ وزیر خزانہ بنایا، خواجہ آصف

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top