سمیع ابراہیم اور بول نیوز کے مالک شعیب شیخ کیخلاف انسداد دہشت گردی اور بغاوت کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

Expose News 24


 

فوج اور ریاست کیخلاف زہر اگلنے پر سمیع ابراہیم اور بول نیوز کے مالک شعیب شیخ کیخلاف انسداد دہشت گردی اور بغاوت کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔


‏سمیع ابراہیم پر شدت پسندی ،انتشار ،نفرت اور ریاست مخالف پروپیگنڈا پھیلانے پرمقدمہ درج کیا گیا 


سمیع ابراہیم پر جن جرائم کی پاداش میں مقدمہ درج کیا گیا ہے ان میں ؛ شرپسندی کی طرف اُکسانا، عوام کو نفرت انگیزی کی طرف اُبھارنا، بے بنیاد اور غلط معلومات کا پرچار، ریاستِ مُخالِف پروپیگینڈا،  اور ملک بھر میں فسادات کو جنم دینے والے عناصر کا حصہ بننا شاملِ ہے۔ 


ڈرائع کے مطابق ایسے تمام شر پسند عناصر جو  ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہیں  ان سب کو قانون کے مطابق سزا دی جائے گی 


کسی بھی شر پسند کو ایسے کِسی گھناؤنے اقدام پر معافی نہیں دی جا سکتی۔




#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top