پی ڈی ایم والوں سے کہنا چاہتا ہوں کہ جو آج ہمارے ساتھ ہورہا ہے وہ کل آپ کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے۔عمران خان

Expose News 24


عمران خان  آج سب کے آگے جُھک گئے چیف آف آرمی سے سانحہ 9 مئی پر نظر ثانی کی التجا کردی 

عمران خان  آج سب کے آگے جُھک گئے چیف آف آرمی سے سانحہ 9 مئی پر نظر ثانی کی التجا کردی 

پی ڈی ایم والوں سے کہنا چاہتا ہوں کہ جو آج ہمارے ساتھ ہورہا ہے وہ کل آپ کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے۔ 

یاد رہے عمران خان کے دور حکومت میں پی ڈ ایم والوں کے ساتھ عمران خان کی حکومت نے ظلم کے پہاڑ توڑ دیئے تھے 

بے گناہ لوگوں کو جیلوں میں بند کیا گیا 

آج عمران خان خود جو بویا تھا وہی کاٹ رہا ہے 

عمران خان کا کہنا ہے کہ ‏میرا مغرب کا دنیا کا تجربہ ہے کہ مغرب میں لوگ آزاد ہیں وہاں انصاف ہے وہاں یہ حرکتیں نہیں ہو سکتیں جو پاکستان میں ہوتی رہی ہیں۔مغرب میں بندہ جو مرضی کرے کوئی پوچھنے والا نہیں ہوتا ۔؟

میں ان لوگوں سے کہتا ہوں مجھ سے بات کرو لیکن کوئی مجھ سے بات ہی نہیں کرتا،

 میں “آرمی چیف” کو کہتا ہوں کہ مجھ سے بات کرو لیکن وہ سنتے ہی نہیں” 

القادر تو ایک ٹرسٹ ہے وہاں غریب بچوں کو مفت تعلیم مل رہی ہے!

کتنے طالبعلم ہیں القادر یونیورسٹی میں؟

جو 190 ملین کا مجھ پر الزام لگایا جا رہا ہے وہ سراسر جھوٹ ہے 

مجھے جس طرح شہزاد اکبر نے بولا میں نے اس طرح کیا لیکن میں نے اس 190 ملین میں سے کچھ بھی نہیں لیا 

ملک ریاض نے تو بغیر کسی لالچ کے مجھے وسیع پیمانے پر رقبہ دیا 

میرے اوپر ڈھائی قاتلانہ حملے ہو چُکے ہیں 

میں جیل جانے سے کبھی بھی نہیں ڈرتا 


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top