وفاقی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیاملک بھر میں تمام نادرا آفس سے اب پاسپورٹ بن سکتے ہیں

Expose News 24


ظہیر احمد اعوان : امیدوار ضلع کونسل مظفرآباد 

ظہیری احمد اعوان امیدوار ضلع کونسل مظفرآباد کا کہنا ہے
 
وفاقی حکومت نے ایک نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے 
کہ ملک بھر میں تمام نادرا آفس اب پاسپورٹ سنٹر بن جائیں گے، 
اسکا سب سے بڑا فائدہ دور دراز کے وہ علاقے جہاں پر پاسپورٹ سنٹر نہیں تھے اور صرف نادرا آفس تھے اسکی عوام کو ہوگا 
عوام سفر کی تکلیف رش کی ذلت ‏نمبر کی پریشانی سے بچ جائیں گے 
اور نادرا آفس جائیں گے تو پاسپورٹ بھی بغیر کسی پریشانی کے بناسکیں گے،
وزیراعظم شہبازشریف دس جون کو اس تاریخی پراجیکٹ کا باقاعدہ افتتاح کریں گے،
پی ڈی ایم کی حکومت عوام کیلئیے عوامی پراجیکٹ لگارہی،


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top