عمران خان کو تو تاحیات سیاست چھوڑدینی چاہیے۔کامران شاہد

Expose News 24

 

عمران خان کو تو تاحیات سیاست چھوڑدینی چاہیے۔ 

اس کے پاس اگر کوئی اختیار ہی نہیں تھا تو کیوں اقتدار پر بیٹھا رہا 

عمران خان تو اعتراف کرچکا ہے کہ ایجنیسوں کے لوگوں نے اعتماد کا ووٹ کامیاب کروایا، 

بجٹ پاس کروایا، 

ایجنسیوں کے لوگ ارکان اسمبلی کا اٹھاکر لاتے تھے۔ 

آج عمران خان جنرل باجوہ کو سُپرکنگ کہہ رہا ہے۔ 

اس کو عمران خان نے ہی سعودی عرب سے معاملات حل کروانے بھیجا تھا۔ 

عمران خان کو تو خود پر پابندی لگادینی چاہیے


کامران شاہد (سینئر تجزیہ کار )

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top