جب تک اٹیبلشمنٹ عمران خان کی کفالت کرتی رہی وہ انکے گیت گاتا رہا۔خواجہ آصف

Expose News 24


 

وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جب تک اٹیبلشمنٹ عمران خان کی کفالت کرتی رہی وہ انکے گیت گاتا رہا۔


عمران خان کے اس آخری انٹرویو کو ہی دیکھ لو اس میں ایسی باتیں ھیں جو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتی ھیں 


انکے سچ یا جھوٹ ھونے کی تصدیق کا سوال بعد میں آتا ھے ۔ 


سارے دکھ عمران خان کو اقتدار چھن جانے کے بعد یاد آئے۔ سانحہ 9 مئی کے بعد اسکے خلاف چارج شیٹ میں یہ اضافہ ھے

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top