اگر مزاکرات کرنا چاہتے ہو تو وہ صرف شہبازشریف سے ہی ہوسکتے ہیں ۔وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ

Expose News 24

 ‏اگر عمران خان سنجیدہ مذاکرات چاہتے ہیں تو وہ صرف  ‎وزیراعظم شہبازشریف سے ہی ہو سکتے ہیں۔
وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ خاں نے کہا ہے پرویز الہی والا 

‏کیس تحریک انصاف سے علیحدگی والا نہیں ہے۔
پرویز الٰہی نے بطور وزیر اعلیٰ اپنے حالیہ دور میں بہت کرپشن کی اور فرح گوگی والا کام بڑے دھڑلے سے کیاگیا؛ 
ٹھیکوں میں 10فیصد کمیشن اور گرین لینڈ کو براؤن لینڈ کروا کر اربوں روپے کمائے، 
جہاز کے ذریعے مونس الٰہی نے ڈالرز بیرون ملک منتقل کیے۔

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top