وزیراعظم شہباز شریف نے سویٹ ہوم اسلام آباد میں زیر تعلیم طلبا کو ٹرانسپورٹ کی سہولیات فراہم کرنے کے لئے چار گاڑیاں ادارے کے حوالے کیں۔

Expose News 24


 

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان سویٹ ہوم اسلام آباد میں زیر تعلیم طلبا کو ٹرانسپورٹ کی سہولیات فراہم کرنے کے لئے چار گاڑیاں ادارے کے حوالے کیں۔


اس موقع پر وزیراعظم سویٹ ہوم کے بچوں کے ساتھ گھل مل گئے اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔

وزیراعظم شہباز شریف پاکستان کو معاشی اور تعلیمی قوت بنانا چاہتے ہیں، یہی پیغام آج انہوں نے پاکستان سویٹ ہوم کی ہونہار طالبات سے گفتگو میں بھی دوہرایا

جو دنیا کی ترقی کا راز ہے۔

 حکومت پاکستان کی طرف سے پاکستان سویٹ ہومز کو 4 ٹرانسپورٹ وینز کا عطیہ پیش کیا 

  نئی گاڑیوں میں سوار 

طالبات کی خوشی چہروں سے عیاں تھیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ان کے حوصلے بڑھائے، شفیق والد کی طرح سر پر ہاتھ رکھا اور نصیحت کی کہ تعلیم حاصل کریں، ہم سب کو مل کر پاکستان کو ترقی دینی ہے، یہی ہم سب کا مشن ہونا چاہیے

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top