میاں نواز شریف کیلئے اب بہار آگئی ہے وہ واپس آئینگے انکی ضمانت ہوگی اور وہ واپس آکر اپنی جماعت کو دوبارہ لیڈ کرینگے اور الیکشن بھی لڑینگے۔فیصل واڈا

Expose News 24

میاں نواز شریف کیلئے اب بہار آگئی ہے وہ واپس آئینگے انکی ضمانت ہوگی اور وہ واپس آکر اپنی جماعت کو دوبارہ لیڈ کرینگے اور الیکشن بھی لڑینگے۔فیصل واڈا 

میاں نوازشریف کیخلاف کیس انتہائی کمزور ہے، نوازشریف بہت جلد باعزت بری ہوجائے گا

لندن ہائیکورٹ نے نوازشریف کو دی گئی سزا کو بدنیتی پر قرار دیا ہے جو نواز شریف کے لیے بہت بڑا ریلیف ہے

مریم نوازشریف باعزت بری ہوئی ہیں،

اب نوازشریف کی نااہلی ختم ہونے والی ہے،

اب تو نیا قانون بھی آگیا جس کے تحت نااہلی صرف 5 سال ہوگی،

اور وہ مدت سزا کی نواز شریف کی پوری ہوچکی ہے،

نوازشریف اگلے الیکشن کی مہم لیڈ کریں گے۔فیصل واڈا

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top