گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری

Expose News 24

نیوز: حسنات احمد کُوٹ 


 گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری

یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑی کمی کردی گئی ہے۔

قیمتوں میں کمی سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق برانڈز کے گھی کی فی کلو قیمت میں 60 روپے کم کر دی گئی ہے۔

کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 37 سے 59 روپے تک فی لیٹر کمی واقع ہوئی ہے، یاد رہے کہ اس سے قبل بھی گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کی جا چکی ہے

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top