جب نواز شریف واپس آئیگا تو ملک ان شا اللہ ٹیک آف کرے گا، مریم نواز

Expose News 24

 



جب نواز شریف واپس آئیگا تو ملک ان شا اللہ ٹیک آف کرے گا، مریم نواز

‏ان مشکل معاشی حالات میں  بھی تنخواہوں میں اضافہ کیا گیا ہے
صرف عوام کا سوچا ہے اس بجٹ میں ،
نواز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کررہاتھا،
عمران خان نے ملک کی معشیت کا بیڑا غرق کردیا
حکومت پاکستان نے بیواوں کے قرضے معاف کیے ہیں، تنخواہ کا اضافہ کیا گیا ہے۔
اگر مشکل حالات میں یہ کچھ کیا ہے تو جب نواز شریف واپس آئیگا تو ملک ان شا اللہ ٹیک آف کرے گا، مریم نواز


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top