پاکستان کا ایٹمی طاقت بننا دنیا میں کئی لوگوں کو ہضم ابھی تک نہیں ہوا اور نہ وہ بھولے ہیں سوائے چند برادر ممالک کے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

Expose News 24


پاکستان کا ایٹمی طاقت بننا دنیا میں کئی لوگوں کو ہضم ابھی تک نہیں ہوا اور نہ وہ بھولے ہیں سوائے چند برادر ممالک کے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اس وقت خطے میں جیو پالیٹکس کا سامنا ہے۔ پاکستان آگے جاسکتا ہے لیکن خوف پھیلانے سے باز آنا ہوگا۔ آج جو حالات ہیں وہ 99 کے ان حالات سے مختلف نہیں جو ایٹمی دھماکوں کے بعد تھے لیکن اللہ تعالی نے ہمت دی ہم نے محنت کی اور مشکل حالات سے نکل گئے اب بھی ہم مشکل حالات سے نکل جائینگے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

‏جب پاکستان کے اندر اور باہر سے صبح شام یہ کہا جائیگا کہ ملک ڈیفالٹ ہورہا ہے تو پھر کاروباری لوگ تو گبھرا جائینگے۔ ہر وقت ڈیفالٹ کی رٹ لگائے رکھنے والے حیران ہیں کہ پاکستان ابھی تک ڈیفالٹ کیوں نہیں ہوا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

پاکستان کا ایٹمی طاقت بننا دنیا میں کئی لوگوں کو ہضم ابھی تک نہیں ہوا اور نہ وہ بھولے ہیں سوائے چند برادر ممالک کے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

میرا اپنے اللہ پر یقین کامل ہے ہم ان حالات سے نکلیں گے۔ پاکستان کا مستقبل روشن ہے ہمارے پاس کئی ٹرلین ڈالرز کے اثاثے موجود ہیں۔ تنقید کرنا بڑا آسان ہے۔ ملک کو آگے لے جانے کیلئے بس ہمیں محنت کرنی ہے اور کام کرنا ہے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top