‏عمران خان نے خواتین کارکنوں سے زیادتی کے جھوٹے الزام لگاکر بہت بڑا ظلم کیا ہے ۔ افتخار احمد سینئر تجزیہ کار

Expose News 24

‏عمران خان نے خواتین کارکنوں سے زیادتی کے جھوٹے الزام لگاکر بہت بڑا ظلم کیا ہے

خواتین کارکنوں کو تباہ کردیا

صرف اس لیے کہ یورپ اور USA سے مدد مل جائے

ثابت ہوگیا کہ رانا ثناء اللہ نے رات 12 بجے ٹھیک پریس کانفرنس کی تھی 

اگر نہ کرتے تو عمران خان پتہ نہیں کیا کردیتا

افتخار احمد (سینئر تجزیہ کار) 

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top