وزیرِ اعظم مھمد شہباز شریف کا دو روزہ سرکاری دورہءِ آذربائیجان

Expose News 24



وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ سرکاری دورہءِ آذربائیجان


آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی دعوت پر وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے دو روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان کیلئے روانہ.


وزیرِ دفاع خواجہ آصف، وفاقی وزیرِ  تجارت سید نوید قمر، وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب، وزیرِ مملکت برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک اور معاونِ خصوصی طارق فاطمی وزیرِ اعظم کے ہمراہ وفد میں شریک. 


آذربائیجان میں وزیرِ اعظم کی صدر الہام علیوف کے ساتھ ملاقات ہوگی. دونوں ممالک کے درمیاں تجارت کے فروغ اور توانائی کے شعبے میں تعاون کیلئے وزیرِ اعظم سے آذربائیجان کے وزراء کے وفد کی ملاقات بھی ہوگی.

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top