آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انورنے زیر تربیت افسران اور اہلکاروں کو پانی پلانے والے لانگری حامد کو گلے لگا لیا ، ایک لاکھ روپے کیش انعام بھی دیا

Expose News 24

 


آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انورنے زیر تربیت افسران اور اہلکاروں کو پانی پلانے والے لانگری حامد کو  گلے لگا لیا ، ایک لاکھ روپے کیش  انعام بھی دیا

یہ ہیں جناب لانگری حامد صاحب جو پچھلی کئی دہائیوں سے پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ میں زیر تربیت پولیس اہلکار وں کو دوران ٹریننگ پانی پلانے کی ذمہ داری سر انجام دیتے ہیں 

ان گزرے سالوں میں سخت دھوپ میں یہ اپنی ڈیوٹی پر ہمیشہ موجود رہے ہیں 

ایسے لوگ ہمارے معاشرے کا حسن ہیں 

جو اپنے فرائض نہایت ہی کم تنخواہ میں خاموشی اور ایمانداری سے سر انجام دیتے رہتے ہیں 

آئی جی پنجاب  ڈاکٹر عثمان انور نے پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ لاہور کا دورہ کیا 

 شہریوں کو تھانوں میں ریلیف نہ ملا تو تمام تر تربیت، ترقیاں، ویلفیئر اور انفراسٹرکچر لا معنی ہیں،آئی جی پنجاب 

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے زیرتربیت افسران اور اہلکاروں کو پانی پلانے والے لانگری حامد کی خدمات کو سراہتے ہوے ان کو گلے لگایا ایک لاکھ روپیہ انعام دیا ایسے انسانوں کی حوصلہ افزائی ہونی چائیے 

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top