مسلم لیگ ن کے کارکنان, رہنماؤں پر غداری کے کیس ہوئے لیکن کوئی کارکن یا لیڈر نہیں ٹوٹا۔ میاں جاوید لطیف وفاقی وزیر

Expose News 24


مسلم لیگ ن کے کارکنان, رہنماؤں پر غداری کے کیس ہوئے لیکن کوئی کارکن یا لیڈر نہیں ٹوٹا۔


مسلم لیگ ن کے وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ن لیگ پر بڑی سختیاں آئیں 


مسلم لیگ ن کے کارکنان, رہنماؤں پر غداری کے کیس ہوئے طرح طرح کی ازیتیں برداشت کرنا پڑیں جیل کی کال کوٹھڑیوں میں رہنا پڑا لیکن کوئی کارکن یا لیڈر نہیں ٹوٹا۔ 


پیپلز پارٹی کی تاریخ بھری پڑی ہے جیلیں قیدیں کاٹیں


 لیکن تحریک انصاف کے لیڈر روز انٹرنیٹ پر خطاب کرکے لوگوں کو بلاتے ہیں لیکن کوئی باہر نکلنے کا نام نہیں لے رہا۔

وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف 




 

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top