چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے اپنے ساتھ ساتھ اپنے ادارے سپریم کورٹ کی بھی آئینی اور مورال رٹ ختم کر دی۔سہیل وڑائچ

Expose News 24



چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے اپنے ساتھ ساتھ اپنے ادارے سپریم کورٹ کی بھی آئینی اور مورال رٹ ختم کر دی۔

سینئر صحافی سہیل چوہدری نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے اپنے ساتھ ساتھ اپنے ادارے سپریم کورٹ کی بھی آئینی اور مورال رٹ ختم کر دی۔ سپریم کورٹ کا آج جو حال ہے ایسا کبھی نہ تھا۔

اب عدالتوں سے عوام کا اعتماد اُٹھ گیا ہے ۔
سہیل وڑائچ سینئر صحافی


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top