پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کی یوتھ کوارڈینیٹر پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کی رہائش گاہ آمد
مریم نواز شریف نے سید عاشق حسین کرمانی سے ان کے برادر نسبتی کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی
مریم نوازشریف نے پارٹی قائد محمد نوازشریف کی سید عاشق حسین کرمانی سے بات کروائی
نوازشریف نے سید عاشق حسین کرمانی اور اہل خانہ سے اظہارِ افسوس کیا
سید عاشق حسین کرمانی نے تعزیت کے لئے آمد پر مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا