عمران خان اب تک کس کا لاڈلا ہے ۔ شہزاد

Expose News 24

 

نیوز : شہزاد 

عمران خان اب چاہتا ہے کہ 

صدر بائڈن پاکستان میں انسانی حقوق کی  مبینہ خلاف ورزیوں پر بیان دے 

کیا ریاست پاکستان اس بات کے اثرات سے واقف ہے ؟ 

اس سے ملک پر اس کی انٹرنیشل پوزیشن پر اس کے مالی اور کاروباری مفادات پر کیا اثر پڑے گا؟

یہ اب تک کس کا لاڈلا ہے ؟

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top