"شہبازشریف صاحب نے جن مشکل حالات میں ملک سنبھالا
اور ڈیفالٹ ہونے سے بچایا وہ خراج تحسین کے مستحق ہیں"وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ
"ہمارے قائد کے اصولوں کو کسی نہ کسی صورت میں جس نے زندہ رکھا وہ صرف مسلم لیگ ن ہے"
"مسلم لیگ ن نے بدترین حالات اور انتقام کے باوجود نہ صبر کا دامن ہاتھ سے چھوڑا نہ اعلیٰ اخلاقی اقدار کا دامن ہاتھ سے چھوڑا"
"کوئی بھی نہیں کہہ سکتا نوازشریف نے کبھی جلاؤ گھیراؤ کی ترغیب دی ہے"
"نوازشریف نے ہمیشہ بدتہذیبی کا جواب بھی تہذیب اور اخلاق سے دینے کی تلقین کی"
"مسلم لیگ ن پر کیا کیا مشکلات نہیں آئیں لیکن مسلم لیگ ن کا کارکن چٹان کی طرح نوازشریف کے ساتھ کھڑا رہا"
وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ