اسد عمر نے آئی ایم ایف کے سامنے پاکستان کو جھکانے والا معاہدہ کیا تھا، سلیم صافی خان صافی

Expose News 24


 

‏اسد عمر نے آئی ایم ایف کے سامنے پاکستان کو جھکانے والا معاہدہ کیا تھا، 


جسے آج پاکستان بھگت رہا ہے، 


باہر سے رضا باقر کو لایا، 


سی پیک کو بند کیا۔ 


غیرت کا تقاضا تھا کہ جس طرح اسدعمر کو ہٹایا اس کو تو عمران خان کے قریب نہیں جانا چاہیے تھا،


 لیکن یہ پھر عمران خان کی منتیں ترلے کرکے کابینہ میں آگیا اور مخالفین کیساتھ گندی زبان استعمال کرنے لگا۔

سلیم صافی خان صافی

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top