وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے عمران خان کی ایک بار پھر گرفتاری کا اشارہ دے دیا

Expose News 24


وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے عمران خان کی ایک بار پھر گرفتاری کا اشارہ دے دیا
رانا ثنااللہ نے کہا کہ سانحہ 9 مئی کا ماسٹر مائنڈ چیئرمین پی ٹی آئی ہے، اسے کسی صورت نہیں چھوڑا جائے گا، جو جو بھی ذمہ دار ہوگا سب کو گرفتار کیا جائےگا

رانا ثنااللہ   نے کہا کہ اس فتنا فسادی عمران نیازی کی وجہ سے نوجوانوں کے والدین جیلوں کےباہر رو رہے ہیں،
یہ پنکی پیرنی بُشری کے پاس بیٹھا تعویز گنڈے کر رہا ہے لیکن اب یہ بات کالے بکروں کے صدقوں سے ٹلنے والی نہیں۔
سانحہ 9 مئی کے مجرم کو گرفتار کریں گے
عمران نیازی سانحہ 9 مئی کا ماسٹر مائنڈ ہے
نو مئی کے واقعات کی جتنی بھی مذمت کی کم ہے 
رانا ثناءاللہ خاں کا کہنا ہے کہ ہم 9 مئی کو ملک میں اناکی پھیلا کر فوجی تنصیبات پر حملے کرا کر اپنی شناخت کرادی ہے
ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے تھے اور کھڑے ہیں پاک فوج ہے تو پاکستان ہے پاکستان ہے تو ہم سب ہیں
ہم پاک فوج سے دل و جان سے محبت کرتے ہیں
سانحہ 9 مئی میں جو بھی ملوث ہے ان کو سخت سے سخت سزا دی جائے گی اور ان سب کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top