نوازشریف اپنی بیوی مریم نواز اپنی والدہ کو قریب الموت چھوڑ کر عمران خان کے دور حکومت میں جیل گئے تب ن لیگ نے پاکستان کو آگ نہیں لگائی ۔مصطفی کمال

Expose News 24

 

نوازشریف صاحب اپنی بیوی کو قریب الموت چھوڑ کر اور مریم اپنی ماں کو قریب الموت چھوڑ کر جیل چلے گئے
وہ بھی عمران خان کے دور حکومت میں جیل گئے 
 وہ بھی تمھارے انتقام کی بھینٹ چڑھا 
اس وقت بھی نواز شریف اور مریم نواز نہیں روئے
 انہوں نے ریاست کو آگ نہیں لگائی 
پورے پنجاب کو آگ نہیں لگائی 
اسی جیل میں رہتے ہوئے ان کی والدہ کی وفات ہو گئی 
اس غصے میں تو پاکستان مسلم لیگ ن والوں نے پورے ملک کو آگ نہیں لگائی 
میاں نواز شریف نے ایک ڈھیلے کی بھی کرپشن نہیں کی 
آج تک میاں نواز شریف پر ایک ڈھیلے کی کرپشن ثابت نہیں کر سکے 
مصطفی کمال کا کہنا ہے میں کسی پارٹی کو ڈیفنڈ نہیں کررہا 
رانا ثناءاللہ خاں پر ہیروئن ڈال کر مقدمہ بنایا 
اور آفیسرز آ کر بتا رہا ہے کہ مجھے وزیراعظم خود کہ رہا ہے کہ اس کے اوپر کیس بناؤ ہیروئن ڈال کر ۔
ہیروئن کا کیس بنا کر رانا ثناءاللہ کو تقریباً ایک سال جیل کے اندر رکھا 
آج ثابت ہو گیا ہے کہ رانا ثناءاللہ خاں پر ہیروئن کا بنایا گیا مقدمہ سراسر ایک جھوٹا الزام تھا 
کوئی مہذب معاشرہ ہوتا جمہوری روایات ہوتیں تو یہ سب کچھ کرنے والے کسی کو منہ دکھانے کے قابل نا ہوتے 
لیکن عجب معاشرہ ہے 
عجب بے غیرتی ہے 
کہ آج رانا ثناءاللہ کو عدالت نے بری کردیا 
کوئی پوچھنے والا نہیں کہ اس کی گاڑی میں وزیراعظم عمران خان نے ہیروئن کا تھیلہ کیسے رکھوایا 
انویسٹیگیشن کریں عمران خان سے تفتیش کی جائے 
اور ایک تم بزدل ھو عمران خان جو روئے پڑے ھو ،
مصطفی کمال (ایم کیو ایم )

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top