شہبازشریف چار سال کے مسلم لیگ ن کے بلا مقابلہ صدر منتخب ،مریم نواز چار سال کے لئے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر سینئر نائب صدر منتخب ہونے پر مُبارک ہو ۔حناءپرویز بٹ

Expose News 24

شہبازشریف چار سال کے مسلم لیگ ن کے بلا مقابلہ صدر منتخب  ،مریم  نواز چار سال کے لئے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر سینئر نائب صدر منتخب ہونے پر مُبارک ہو ۔حناءپرویز بٹ 

وزیراعظم شہباز شریف کو مسلم لیگ ن کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہونےپر مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی مُبارکباد 

مسلم لیگ ن کی سابق ایم پی اے حناءپرویزبٹ نے کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف کو چار سال کے مسلم لیگ ن کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے اور مریم نواز  کو مسلم لیگ ن چیف آرگنائزر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتی ہوں ۔اپنی لیڈر کی رہنمائی میں کامیابی کا سفر یونہی رواں رہے گا۔۔

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top