مسلم لیگ ن کو آزاد کشمیر میں باغ کی نشست پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں واضح برتری حاصل ہے۔عطاالہ تارڑ

Expose News 24


باغ آزاد کشمیر ضمنی الیکشن 
‏مسلم لیگ ن کو آزاد کشمیر میں باغ کی نشست پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں واضح برتری حاصل ہے۔دھاندلی کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ انشاءاللہ جیت مسلم لیگ ن کی ہو گی۔ ممکن نہیں کہ کچھ پولنگ سٹیشنز پر 80 سے 90 فیصد پولنگ ہو جائے۔ باقی جگہ 30 سے 39 فیصد ہے۔ رزلٹ لیے بغیر  نہیں جائیں گے

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top