میاں نوازشریف کیخلاف کیس انتہائی کمزور ہے، نوازشریف بہت جلد باعزت بری ہوجائے گا۔سینئر صحافی انصار عباسی

Expose News 24


 

میاں نوازشریف کیخلاف کیس انتہائی کمزور ہے، نوازشریف

 بہت جلد باعزت بری ہوجائے گا۔سینئر صحافی انصارعباسی


لندن ہائیکورٹ نے نوازشریف کو دی گئی سزا کو بدنیتی پر قرار دیا ہے جو نواز شریف کے لیے بہت بڑا ریلیف ہے 


مریم نوازشریف باعزت بری ہوئی ہیں،


اب نوازشریف کی نااہلی ختم ہونے والی ہے، 


اب تو نیا قانون بھی آگیا جس کے تحت نااہلی صرف 5 سال ہوگی، 


اور وہ مدت سزا کی نواز شریف کی پوری ہوچکی ہے،


 نوازشریف اگلے الیکشن کی مہم لیڈ کریں گے۔انصار عباسی


انصار عباسی نے کہا کہ نواز شریف کے خاف کیس محض مفروضوں کی بنیاد بنایا گیا تھا یہ کیس محض چند ہم خیال ججز کے کہنے پر بنایا گیا تھا جو بالکل ایک کمزور کیس ہے میرے خیال میں نواز شریف بہت جلد اس کیس میں باعزت بری ہوجائیں 


انصار عباسی نے مزید حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ 


پانامہ جے آئی ٹی میں سپریم کورٹ رجسٹرار نے اپنی مرضی کے جج لگا کر نوازشریف کو غلط سزا سنائی،


نوازشریف کے خلاف پانامہ ( جے آئی ٹی) میں سپریم کورٹ کے رجسٹرار اور اس وقت کے ججز نے جس غیر قانونی و غیر اخلاقی طور پر اپنی مرضی کے افراد کو شامل کر کے مرضی کی تفتیش کروائی اس جرم میں ان ججز اور رجسٹرار کے خلاف کاروائی ہونا چاہیے۔



یاد رہے 436 پاکستانیوں کے کیس میں سب کے کیس کو الگ کرکے ایک فیملی کے کیس کو چلایا گیا ؟ 


  سپریم کورٹ نے نوازشریف پنامہ ,کیس میں وہ بھی کیا جو فیصلے میں لکھا ہی نہیں سپریم کورٹ نے درخواست سے  فالتو کام کرتے ہوے نااہلی بھی کی ۔


نوازشریف کے خلاف پانامہ (جے آئی ٹی)  میں  ان ججز اور رجسٹرار کے خلاف کاروائی ہونا چاہیے۔ 



ایک جج ارشد ملک مرحوم نے تسلیم بھی کر لیا تھا کہ مجھے سے زبردستی سزا دلوائی گئی ہے 


کہ نوازشریف کیخلاف دباؤ میں آکر میں نے فیصلہ دیا تھا، 


اب معافی مانگنا چاہتا ہوں۔ 


پھر اس کے ساتھ ہی سپریم کورٹ نے جج ارشد ملک کو برطرف کردیا لیکن آج تک میاں نوازشریف کو بے گناہ دی گئی سزا ختم نہیں کی گئی 


عمران خان دور حکومت میں اچانک ارشد ملک کی وفات ہو گئی اس وقت کے چیف جسٹس آف پاکستان نے موت کی کوئی تحقیقات نہیں کرائیں ۔ 


آج ججز کے بعد تحریک انصاف کے بڑے بڑے لیڈرز خود تسلیم کر رہے ہیں کہ میاں نواز شریف کو انتقام کا نشانہ بنا کر نا حق سزاسنائی گئی   


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top