جسٹس قاضی عیسی کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری

Expose News 24


 

جسٹس قاضی عیسی کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری 


جسٹس قاضی عیسی کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفیکیشن 3 ماہ پہلے ہی جاری کردیا گیا ہے 



وزرات قانون نے قاضی فائز عیسیٰ کی چیف جسٹس تقرری کا باضابطہ نوٹیفیکشن جاری کیا 


صدر مملکت نے قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دیدی وزرات قانون نے قاضی عیسیٰ کی بطور چیف تعیناتی کی سمری صدر کو بھیجی تھی


جسٹس قاضی فائز عیسی 17 ستمبر سے چیف جسٹس پاکستان ہونگے۔

موجود چیف جسٹس آف پاکستان ، جسٹس عمر عطا بندیال ، آئین کے آرٹیکل 179 کے تحت  16 ستمبر 2023ء کو ریٹائرمنٹ کی عمر حاصل کرلیں گے


صدر مملکت نے چیف جسٹس کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 175 اے تین کے تحت کی


صدر مملکت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے 17 ستمبر 2023 ء کو عہدے کا حلف لیں گے



#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top