‏عمران نیازی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث / سینیئر وکیل کو کوئٹہ میں شہید کر دیا گیا، قتل کا مقدمہ عمران خان پر ہو گا اور مکمل تفتیش ہو گی عطاءاللہ تارڑ

Expose News 24

 

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاءاللہ تارڑ کی پریس کانفرنس 
کوئٹہ ائیرپورٹ پرمسلح افرادکی فائرنگ سے سپریم کورٹ کے
 وکیل عبدالرزاق  جاں بحق 

عبدالرزاق سابق وزیراعظم عمران خان کےخلاف سنگین غداری کے کیس میں پٹیشنربھی تھے

عبدالرزاق نےہائی کورٹ میں دائردرخواست میں عمران خان کےخلاف آئین کےآرٹیکل 6 کےتحت کارروائی شروع کرنے کی استدعاکی تھی

عبدالرزاق شر کی آئینی درخواست کی سماعت کل سات جون کو ہوناہے
اس کو کس کے کہنے پر قتل کیا گیا ہے
عمران نیازی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے
ایک سینیئر وکیل کو کوئٹہ میں شہید کر دیا گیا
قتل کا مقدمہ عمران خان پر ہو گا 
اور مکمل تفتیش ہو گی
حکومتِ پاکستان عبدالرزاق کے قتل کے مقدمے میں عمران خان کو نامزد کرے
وکیل کو صرف اس لئے قتل کیا گیا کہ وہ عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ لڑ رہا تھا-
اُس کی کوئی دُشمنی یا لین دین کا چکر نہیں تھا، اس کے خُون کے پیچھے عمران کے ہاتھ رنگے ہوئے ہیں- عطا تارڑ 

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top