اگر عمران خان لاڈلہ جیل میں ہوتا تو آج عبدالرزاق شر کو شہید نا کیا جاتا،

Expose News 24

 

معاون خصوصی وزیر اعظم، عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ 
لاڈلے خان نے مقدمات کو لٹکانے کیلیے تاخیری حربوں کو استعمال کیا ہے اگر آج وہ جیل میں ہوتا اور  گڈ تو سی یو نے ریلہز نہ کیا ہوتا تو کل عبدالرزاق شر کو شہید نہ کیا جاتا.یہ جرأت کہاں سے آتی ہے کہ آپ اپنے خلاف کیس میں درخواستگزار اور وکیل کو قتل کروا دیں.معاون خصوصی عطا تارڑ

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top