جسٹس محسن احتر کیانی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر
جسٹس محسن احتر کیانی کے خلاف مالی بے ضابطگیوں پر ریفرنس دائر کیا گیا
جسٹس محسن احتر کیانی نے اربوں روپوں کی پراپرٹی کیسے بنائی
اسکے چپھے اثاثے بھی ریفرنس کا حصہ بنائے گے
فارن ٹورز پر کروڑوں کی شاہ حرچیوں بھی ریفرنس کا حصہ بنائی گئی
لیک ویو لین سوسائٹی بنی گالہ میں کرپشن قبضہ مافیہ کے ساتھ گٹھ جوڑ اور اختیارات کے ناجائز استعمال۔۔۔
لسانی تعصب اور اقرباء پروری پر ریفرنس دائر