تحریک انصاف جو چھوڑ دے وہ ڈرگ ڈیلر، شوگرمافیا، لینڈمافیا، عمران خان عوام کو بے وقوف بنانا اب چھوڑ دو ۔اقرارلحسن سید
عوام اب عمران خان کا منافقت والا چہرہ دیکھ چکے ہیں
یہ سارے “فراڈئیے اور دو نمبرئیے” جو تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کرچُکے ہیں
جب تک پی ٹی آئی کا حصہ تھے عمران خان کے ساتھ تھے
تب تک سب کے سب فرشتے تھے،
آج تحریک انصاف سے علیحدگی کے بعد کوئی ڈرگ ڈیلر ہے، کوئی شوگر مافیا، کوئی لینڈ مافیا۔۔۔
عمران خان صاحب آج تک ان سب مافیاز کو اپنی پارٹی میں اکھٹا کیوں کرتے آئے ہیں؟
تب جب ہم ان مافیاز والی پی ٹی آئی پر تنقید کرتے تھے تو آپ کو دُکھ ہوتا تھا
عوام کو بے وقوف بنانا چھوڑ دو