جنہوں نے دفاعی تنصیبات پر حملوں، شہدا کی یادگاروں پر حملہ، اسکی منصوبہ بندی، لوگوں کو تیار کیا ان سب کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلے گا، رانا ثنا اللہ

Expose News 24


 

جنہوں نے دفاعی تنصیبات پر حملوں، شہدا کی یادگاروں پر حملہ، اسکی منصوبہ بندی، لوگوں کو تیار کیا ان سب کا


 مقدمہ فوجی عدالت میں چلے گا، رانا ثنا اللہ


عمران خان 9 مئی کے حملوں کی منصوبہ ساز ہے اور اسکے متعلق ثبوت موجود ہیں۔ جو بھی دفاعی تنصیبات پر


 حملوں، شہدا کی یادگاروں پر حملہ کیا اسکی منصوبہ بندی کی، لوگوں کو تیار کیا ان سب کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلے


 گا، رانا ثنا اللہ


کیا تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی کو اختیار حاصل ہے کہ وہ دفاعی تنصیبات کو نقصان پہنچائیں حملہ آور ہو جائیں


 شہدا کی یادگاروں کا جلاو گھیراو بے حرمتی کریں کیا انکو کھلی آزادی ہے کہ وہ جو چاہے کریں۔ جو دفاعی تنصیبات پر


 حملوں میں ملوث ہیں انکا مقدمہ فوجی عدالتوں میں چلنا چاہیے، رانا ثنا اللہ


#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top