آپ نے نواز شریف کے ساتھ نا انصافی کی ہے زیادتی کی اس سے معافی مانگو۔ اس کی تلافی کرو تبھی یہ ملک آگے بڑے گا ورنہ تب تک یہ ملک آگے نہیں بڑھے گا

Expose News 24

آپ نے نواز شریف کے ساتھ نا انصافی کی ہے زیادتی کی اس سے معافی مانگو۔ اس کی تلافی کرو تبھی یہ ملک آگے بڑے گا ورنہ تب تک یہ ملک آگے نہیں بڑھے گا 

کھئیل داس کوہستانی نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میری گزارش ہے اس ملک میں انصاف کا بول بالا ہو، اب ان عدالتوں کو سوچنا چاہیے 50 ہزار سے زائد کیس ان ججوں کے پاس پڑھے ہوئے ہیں اب آپ کو ایک ہی کیس کھولنا ہے، وہ ہے نواز شریف کا، نواز شریف کیساتھ انصاف کرو، 

یہ ناقافی نہیں ہے کہ آپ ٹی وی پر آکر کہ دیتے ہو کہ نواز شریف کے ساتھ زیادتی ہوئی نواز شریف کو بے گناہ سزا سنائی گئی ہے 

آپ نے نواز شریف کے ساتھ نا انصافی کی ہے زیادتی کی اس سے معافی مانگو۔ اس کی تلافی کرو تبھی یہ ملک آگے بڑے گا ورنہ تب تک یہ ملک آگے نہیں بڑھے گا 

جیئے پاکستان جیئے نواز شریف 

مشکل ترین حالات میں جو بجٹ اسحاق ڈار صاحب نے پیش کیا ہے انکو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، قائد نواز شریف کی قیادت مسلم لیگ (ن) کو جو کامیابیاں ملی ہیں اُن میں اسحاق ڈار صاحب اور وزیراعظم شہباز شریف کا کلیدی کردار رہا ہے۔ کھئیل داس کوہستانی 

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top