عمران خان ایک فتنہ تھا اور فتنہ ہے عمران خان کا اب پاکستان کی سیاست میں تاحیات اہم کردار نہیں ہوگا،رانا ثناءاللہ

Expose News 24


 

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان ایک فتنہ تھا اور فتنہ ہے، میں دعوے سے کہہ رہا ہوں کہ عمران خان کا اب پاکستان کی سیاست میں تاحیات اہم کردار نہیں ہوگا، اس کا جتنا عروج آنا تھا وہ 8 مئی تک تھا.رانا ثنااللہ


سانحہ ‏9 مئی کو ایک گرو نے اپنے مذموم مقاصد کے حصول کے لیے ہمارے شہداء کی تذلیل کی ۔ یہ قوم سب کچھ معاف کر سکتی ہے لیکن اس پاک خون کی تذلیل کبھی نہیں معاف کرے گی جس کی وجہ سے یہ ملک سر سبز و شاداب ہے۔ افواج پاکستان اور اس کے شہداء ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں ۔

پاکستان زندہ باد

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top