سابق وزیراعلی پنجاب ‏مرکزی رہنماء مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف کی مسلم لیگ ن کی سابقہ ایم پی اے راحیلہ خادم حسین کے گھر آمد

Expose News 24



سابق وزیراعلی پنجاب ‏مرکزی رہنماء مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف کی مسلم لیگ ن کی سابقہ ایم پی اے راحیلہ خادم حسین کے گھر آمد 

حمزہ شہباز نے سابقہ ایم پی اے راحیلہ خادم حسین کے چھوٹے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت کی ۔

راحیلہ خادم حسین کے گھر   پر  مرحوم کے ایصال ثواب کےلئیے فاتحہ خوانی، پسماندگان کےلئیے صبر جمیل کی خصوصی دعاء



#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top